Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

9 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار: موٹر سائیکلیں، مویشی، زیورات برآمد

arrested

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

منڈی بہاؤالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین کے احکامات کی روشنی و ڈی ایس پی صدر سرکل امجد کھوکھر کی زیر نگرانی تھانہ سول لائن سب انسپکٹر صابر اقبال سندھو کی اپنی دبنگ و کرائم فائٹر ٹیم و افیسرز سب انسپکٹر رضا الہی بٹ، سب انسپکٹر محمد خان، ایڈیشنل محرر بلال گوندل، ایڈیشنل نائب محرر خرم شہزاد کے ہمراہ ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 09 رکنی اسجد ڈکیت گینگ واسو کو گرفتارکر لیا۔

ملزمان سے طلائی زیورات 6تولے، 3عدد موٹر سائیکل ،مال مویشی مالیت 28لاکھ، 2عدد پسٹل 30بور، 5ضرب روند رقم 3 لاکھ برآمد کر لیے۔ مسروقہ برآمدگی کل مالیت 40لاکھ روپے، چوری و ڈکیتی میں لوٹا ہوا مال برآمد ۔

گرفتار ملزمان اسجد ڈکیت گینگ کا سرغنہ اسجد محمود ولد نزیر احمد قوم واہگہ سکنہ واسو، علی ولد اسلم سکنہ واسو، تصور عرف منیر ولد ظفر اقبال سکنہ واسو، عباس سلیم ولد محمد سلیم سکنہ تاج پورہ، اجمل حسین ولد ریاض حسین سکنہ واسو، عبداللہ حسن ولد شوکت علی سکنہ واسو، فخر عباس ولد زوالفقار حسین سکنہ گجرات ، تصور عباس ولد غلام سرور سکنہ گجرات مختار احمد عرف شاہپال ولد باقر سکنہ چورنڈ شامل ہیں

←آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئی
پولیس مقابلے میں‌زخمی ڈاکو گرفتار→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz