rape

ملکوال: بااثر زمینداروں نے 70 سالہ بیوہ کے مکان پر قبضہ کر لیا

منڈی بہاوالدین۔بااثر زمینداروں نے 70سالہ بیوہ کے مکان پر قبضہ کرلیا. خاتون کو زبردستی گھر سے نکال دیا،متاثرہ خاتون دربدر ہوگئی. 50سال سے اس گھر میں رہ رہی ہوں،زمیندار نے بندوق دکھا کر باہر نکال دیا۔متاثرہ خاتون کی میڈیا سے بات چیت

منڈی بہاوالدین۔تھانہ کے چکرلگا لگا کر تھک چکی ہوں کوئی شنوائی نہیں۔وزیراعلٰی مریم نواز میرا مکان واپس لیکر دیں۔اور ملزم گرفتار کرائیں. میرا خاوند 5سال قبل وفات پاچکاہے،کوئی وارث نہیں ہے،مریم نواز میراحق دلائیں ۔متاثرہ خاتون نذیراں بی بی

منڈی بہاوالدین۔نذیراں بی بی 50 سے 60سال سے اس گھر میں رہ رہی ہے۔ہمسائیوں کا موقف

اپنا تبصرہ لکھیں