حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا غریب عوام کے ساتھ کسی ظلم سے کم نہیں

petrol prices in pakistan
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (بیوروچیف ) نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر نوجوان صحافی ذیشان اسماعیل کا کہنا ہے پٹرول بمب غریب عوام پر گرانا موجودہ حکومت کی سب سے بڑی غلطی خدارا پٹرول کی قیمتیں کم کرکے غریب عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی نہ کی جائے اگر حکمرانی کا اتنا ہی شوق ہے تواپنے اخراجات کم کرو جو بھی حکمران آتا ہے اسکا اپنا کاروبار بزنس ہے کسی چیز کی کمی نہیں

اگر حکومت کرنا چاہتے ہیں تو قرضہ لینے کی بجائے اپنی جیبوں سے پاکستان کا قرض اتارو آی ایم ایف ملک دشمن ادارہ ہے جو قرض لینے کی شرائط ہی مسلمانوں کے ساتھ ظلم چاہتا ہے آپکے آگے ایسی ایسی شرائط رکھ دی جاتی ہیں جس سے اپ ان شرائط کو پورا کرنے کیلئے اپنے ملک وطن کے غریب اور محنتی قوم کو بھول جاتے ہیں پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی تو کوئی ایسی چیز نہ پیچھے چھوڑی ہے جس کی قیمتیں بڑھنی نہیں

سابق حکومت کے معاہدے کی سہی پر موجودہ حکومت کا کام اسکو کنٹرول کرنا ملک پاکستان کی غیور عوام اپکو جان چکی ہے آپ اپنے ملک پاکستان مسلم قوم کیلئے کتنا احساس رکھتے ہیں اس وقت موجودہ صورتحال کے پیش نظر پٹرول کی قیمتیں واپس لے کر عوام کے ساتھ مزاق بند کریں غریب لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہے بجلی کی قیمتیں بڑھی تو سہی پر بجلی نہ ہونے کے باوجود بل عوام کی پہنچ سے دور آتے ہیں

محنت مزدوری کرنے والا شخص سات سو سے ہزار روپیہ دیہاڑی لگانے والا شخص چھ سو روپے کلو گھی، اور سبزی پانچ سو کی کیسے کے کے جائے کیا باقی کوی اخراجات نہیں میری موجودہ حکومت سے اپیل ہے اگر آپکے کنٹرول میں نہیں تو حکومت چھوڑ دیں مگر غریب پر ظلم نہ کریں ہم اپنے اوپر ظلم کبھی برداشت نہین کریں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا غریب عوام کے ساتھ کسی ظلم سے کم نہیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!