آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 14 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے. تعیناتی کے منتظر رضا اللہ خان کو ایس پی انویسٹیگیشن منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا. ایس پی انویسٹیگیشن منڈی بہاءالدین محمد اسلم خان کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈائریکٹر سینٹرل ون ایس پی یو تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
تعیناتی کے منتظر محمد عمران ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان تعینات کردیا گیا. ایس پی CRO لاہور عقیلہ نیاز نیازی کو بٹالین کمانڈر پی سی ون لاہور تعینات کردیا گیا. ایس پی انویسٹیگیشن حافظ آباد محمد عمران خان کو ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر ون ہیڈکوارٹر سی ٹی ڈی علی اختر کو تبدیل کرکے ایس پی انویسٹیگیشن سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا. ڈپٹی ڈائریکٹر ٹو ہیڈکوارٹر سی ٹی ڈی شاہد اکرام کو ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی ملتان ریجن تعینات کردیا گیا. ایس پی لیگل پی ٹی ایس فاروق آباد محمد اشرف ایس پی لیگل فیصل آباد ریجن تعینات کردیا گیا
ایس پی سرگودھا ضیاء اللہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو تعینات کردیا گیا. ایس پی انویسٹیگیشن منڈی بہاؤالدین محمد اسلم خان کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈائریکٹر سینٹرل ون ایس پی یو تعینات کردیا گیا. ایس پی پٹرولنگ بہاولپور محمد حسین کو ایس پی آر آئی بی شیخوپورہ ریجن تعینات کردیا گیا
ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آباد محمد ضیاء الحق کو تبدیل کرکے ایس پی انویسٹیگیشن قصور تعینات کردیا گیا. ایس پی انویسٹیگیشن ڈیرہ غازی خان بختیار احمد کو تبدیل کرکے ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آباد تعینات کردیا گیا. تعیناتی کے منتظر رضا اللہ خان کو ایس پی انویسٹیگیشن منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا
ایس پی سی سی ڈی ضلع گوجرانوالہ غازی محمد عمر فاروق کو ایس پی ٹریننگ سی سی ڈی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا ہے. نوٹیفکیشن جاری
