پھالیہ کے حسام ظفر نے وزیراعظم سے اعزازی شمشیر حاصل کی

Hussam Zafar
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ ( نامہ نگار)پھالیہ شہر کا ایک اور اعزاز ، محلہ مغل پورہ پھالیہ کے رہائشی انجینئر ظفر عباس ظفر کے صاحبزادے حسام ظفر نے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے اعزازی شمشیر بدست وزیراعظم پاکستان سے وصول کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین کا ایک اور اعزاز، زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنجاب تعینات

عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے مباکبادوں کا تانتا بندھ گیا ۔پھالیہ مغل پورہ کے رہائشی انجینئر ظفر عباس ظفر کے صاحبزادے ، حامد حسن پٹواری مرحوم اور محمد عابد حسن عابد پٹواری کے بھتیجے محمد حسام ظفر نے اپنے ڈسٹرکٹ منڈی بہاوالدین اور پھالیہ شہر کا نام روشن کرتے ہوئے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں منعقدہ سالانہ پریڈ کو نہ صرف لیڈ کیا بلکہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اعزازی شمشیر بھی وصول کی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ کے حسام ظفر نے وزیراعظم سے اعزازی شمشیر حاصل کی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!