منڈی بہاءالدین لہو لہان ہو گیا. گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا
شازیہ بی بی زوجہ عبدراوف قوم سپرا سکنہ چاہ گارب بعمر 30/32 سال جو گھر کے کام کاج میں مصروف تھی کہ اچانک باہر سے ملزمان عبدراوف ولد محمد یوسف، ثمر عرف شہزاد ولد احمد اقوام سپرا سکنائے چاہ گارب میانہ گوندل نے اسلحہ آتشیں سےفائر مارے جس کی موقع پر ہی ڈیتھ ہو گئی ہے .
عبدراوف شازیہ بی بی کا خاوند ہے گھریلو نا چاقی کی وجہ سے قتل کیا . مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے
