بھارت میں انسانی شکل سے مشابہہ بکری کے بچے کی پیدائش

featured
Share

Share This Post

or copy the link

بھارت کے گنگاپور گاؤں میں ایک بکری نے بچہ جنا جو انسانی شکل و صورت کا حامل ہے۔ بچے کی پیدائش کی خبر کا پھیلنا تھا کہ دور دراز علاقوں سے لوگ اس انوکھے واقعے کا مشاہدہ کرنے کیلئے آنے لگے۔

بکری کے مالک 46 سالہ شنکر داس نے بتایا کہ جب بچہ پیدا ہوا تو اس وقت تو یہ زندہ تھا لیکن کچھ ہی دیر میں اس کی موت واقع ہوگئی۔ بچے کے جسمانی اعضاء میں دو ہاتھ، چہرہ، ناک اور منہ شامل ہے جو بظاہر انسانوں سے کافی مشابہت رکھتے ہیں۔ تاہم دُم غائب ہے اور کان بھی بدہیئت ہیں۔ ساتھ ساتھ جسم کی کھال پر بال بالکل نہیں ہیں۔

مالک نے بتایا کہ جب اس واقعے کے بھنک دور دراز علاقوں میں پہنچی تو اسے دیکھنے کیلئے لوگوں کا ہمارے گھر تانتا بندھ گیا۔ مالک نے یہ بھی بتایا کہ اس کو بھی بچہ دیکھ کر دھچکا لگا تھا کیونکہ اس نے اس سے پہلے اس طرح کا منظر کبھی نہیں دیکھا تھا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھارت میں انسانی شکل سے مشابہہ بکری کے بچے کی پیدائش

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!