جیل بھرو تحریک، منڈی بہاوالدین میں تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں نے گرفتاری دی؟

district jail mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

گوجرانوالہ(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں صرف69کارکنوں نے گرفتاری پیش کی ہے۔ منڈی بہاوالدین میں تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں نے گرفتاری دی؟

پولیس کی جانب سے گوجرانولہ میں گرفتاریاں دینے والے تحریک انصاف کے کاکنوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے ، جس کے مطابق گرفتاریاں دینے والوں میں گوجرانوالہ سے 40، منڈی بہاﺅالدین سے 18اور سیالکوٹ سے 8، گجرات سے2اور ساہیوال سے ایک کارکن شامل ہے ۔

کارکنوں کو پولیس کی 5گاڑیوں کے ذریعے منتقل کیا گیا ، جن سے متعلق انتظامیہ رات گئے فیصلہ کرے گی ۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ضلع بھر سے 500کارکنان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جیل بھرو تحریک، منڈی بہاوالدین میں تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں نے گرفتاری دی؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!