حسن علی کا ناقابل یقین کیچ، ویڈیو وائرل

Hasan Ali's incredible catch, video goes viral
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی نے کراچی کنگز کے خلاف باؤنڈری پر شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقینِ کرکٹ کو دنگ کر دیا۔

حسن علی نے کراچی کنگز کے خلاف باؤنڈری پر شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے باؤنڈری سے باہر جاتی ہوئی گیند کو روک کر وین ڈر ڈوسین کے لیے کیچ کا موقع بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: حسن علی کے نام ایک اور اعزاز

کراچی کنگز کی اننگ کے 19 ویں اوور میں عرفان خان نیازی نے ٹام کرن کی گیند پر فضا میں شاٹ کھیلا۔ حسن علی نے باؤنڈری سے باہر جاتی گیند کو روک کر وین ڈر ڈوسین کی جانب پھینکی، جس کو وین ڈر ڈوسین نے باآسانی پکڑ لیا۔ حسن علی کی فیلڈنگ کو ’مومنٹ آف دی میچ‘ قرار دیا گیا۔

واضح رہے پاکستان سپر لیگ 8 کے 19ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کراچی کنگز کے پلے آف میں جانے کے امکانات کو تقریباً ختم کردیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حسن علی کا ناقابل یقین کیچ، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!