منڈی بہائوالدین: ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری نے پھالیہ روڈ کا کام پھر شروع کروا دیا پھالیہ روڈ کا کام دو ماہ سے بند تھا جس کی وجہ سے منڈی بہاوالدین کی عوام بہت پریشان تھی
منڈی بہائوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 13 اگست 2022) حاجی امتیاز احمد چودھری نے عوام کا مسئلہ حل کرتے ہوئے پھالیہ روڈ کا کام دوبارہ شروع کروا دیا. امید کی جا رہی ہے کہ اب پرانا رسول روڈ اور نیو رسول روڈ اور تاج پورہ واسو کا کام بھی جلد شروع کروا دیا جاے گا.
یہ بھی پڑھیں: کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی پھالیہ روڑ کی سیوریج 1 بارش بھی نہ سہہ سکی
