منڈی بہاوالدین۔ گرو کی کم سن خواجہ سرا کو فروخت کرنے کی کوشش۔ خواجہ سراوں کا پھالیہ روڈ پر احتجاج، ملزمان گرفتار کرنے کا مطالبہ۔ گجرات کا رہائشی گرو کم سن خواجہ سراوں کی خریدوفروخت کرتا ہے۔خواجہ سرا نینا
منڈی بہاوالدین: اسکو خدمت سنٹر میں تعینات خواجہ سرا عمران کی سرپرستی حاصل ہے۔ ہم نے موقع پر پہنچ کر فروخت کرتے ہوئے پکڑا ہے۔ 15 کال پر آنے والی پولیس کو عمران نے بغیر کارروائی واپس بھیج دیا۔ خواجہ سرا نینا
منڈی بہاوالدین۔ کم سن خواجہ سرا کو بازیاب کرایا جائے، ورنہ کل احتجاجی مظاہرہ کرینگے۔ شہری حدود میں رہائش پذیر خواجہ سراوں کی سرگرمیاں پریشانی کا باعث ہیں۔ اہل علاقہ کی میڈیا سے بات چیت
