گجرات، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کو ملا کر ایک نیا ڈویژن بنایا جائے گا

weather today mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے شہر گجرات کی سنی گئی. چودھری پرویز الہٰی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد گجرات کی تعمیر وترقی کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے۔ گجرات، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کو ملا کر ایک نیا ڈویژن بنایا جائے گا

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 اگست 2022) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے شہر گجرات کی بھی سنی گئی، پنجاب حکومت نے گجرات کو ڈویژن بنانے کیلئے باقاعدہ اقدامات شروع کردیئے۔

حکام کے مطابق گجرات ،منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کو ملُا کر ایک نیا ڈویژن بنایا جائے گا جبکہ گوجرانوالہ ،نارووال، سیالکوٹ اور پر مشتمل ڈویژن ہوگ، بورڈ آف ریونیو نے نئے ڈویژن کے قیام کیلئے تیاری شروع کردی ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گجرات، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کو ملا کر ایک نیا ڈویژن بنایا جائے گا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!