Govt fatima jinnah girls high school malakwal

ملکوال: محکمہ ہیلتھ کی بلڈنگ میں گورنمنٹ فاطمہ جناح گرلز ہائی بنا دیا گیا

ملک وال (نمائندہ) راﺅ عاطف رضا ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 68 گلریز افضل چن کا ایک اہم منصوبہ ملک وال کے لیے محکمہ ہیلتھ کی بلڈنگ میں گورنمنٹ فاطمہ جناح گرلز ہائی بنا دیا گیا

ماسٹر خضر حیات تارڑ اور DMS ڈاکٹر قمر مرزا MS ڈاکٹر ثاقب گوندل،DDHO ڈاکٹر خواجہ فرخ محمود نے گورنمنٹ فاطمہ جناح گرلز ہائی سکول کا وزٹ کیا اس دوران محکمہ ہیلتھ کی بلڈنگ کو محکمہ ایجوکیشن کو دستاویزت بعماء قبضہ حوالے کی سکول کونسل نے گورنمنٹ فاطمہ جناح گرلز ہائی سکول بنا دیا.

منڈی بہاءالدین کے سکولز کی لسٹ دیکھیں

گزشتہ روز سی ای او ایجوکیشن یٰسین ورک, ماسٹر خضر حیات تارڑ کے ہمراہ راﺅ عاطف رضا نے سکول کی جگہ کا وزٹ کیا اور سہولیات سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا، اس موقع پر راﺅ عاطف رضا ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ چن برادران کی عوام دوست پالیسیاں رنگ لا رہی ہے سکول کی کلاسسز کا آغاز کرنے پر گلریز افضل چن کے مشکور ہیں، الحمداللہ عوام سے کیے تمام وعدوں کو میرٹ پر مکمل کروایا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں