Phalia police operation, motorcycle thief gang arrested, 68 lakhs worth of property recovered

ڈکیت گروہوں سے ایک کروڑ کا سامان، مویشی، موٹر سائیکلیں، نقدی برآمد

منڈی بہاوالدین: پولیس ملکوال نے 2 خطرناک ڈکیت گینگ سے 1 کروڑ روپے مالیت سے زائد مال مسروقہ،نقدی رقم برآمد. بین الاضلاعی 2 ڈکیت گینگ کے 8 کارندوں سمیت 17 ملزمان اشتہاری مجرمان گرفتار، ڈی پی او احمد محی الدین

منڈی بہاوالدین: گرفتار ملزمان سے 26 موٹر سائیکل و رکشہ، 16 مال مویشی، 7 لاکھ نقدی نقدی رقم برآمد. گرفتار ملزمان میں رضوان، اعجاز،نعمان،نصر،ثمر،مدثر،عرفان، وارث سمیت 17 خطرناک اشتہاری ملزمان شامل، ڈی پی او احمد محی الدین

منڈی بہاوالدین: 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ، نقدی رقم اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا. کارروائی پولیس تھانہ ملکوال ایس ایچ او غلام عباس ہاشمی سمیت دیگر پولیس نفری شامل، پولیس

اپنا تبصرہ لکھیں