کویت جانے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری

kuwait airport
Share

Share This Post

or copy the link

کویت سٹی: کویت میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں اور ساتھ ہی تین ماہ کا انٹری ویزہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی حکومت نے کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے بعد تمام پابندیاں ہٹا دی ہیں اور سیاحت میں اضافے کے لیے 3 ماہ کا انٹری ویزہ متعارف کرایا ہے جس کا آغاز آئندہ دو روز میں ہوجائے گا۔ کویت کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مکمل طور پر ویکسین شدہ افراد پر ملک میں داخلے پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہوگی اور وہ بغیر ٹیسٹ یا قرنطینہ کے ملک میں داخل ہوسکیں گے۔

البتہ ویکسین کا کورس مکمل نہ کرنے والے افراد کو پرواز سے 72 گھنٹے پہلے کا پی سی آر ٹیسٹ منفی دکھانا لازمی ہوگا جب کہ کویت پہنچنے کے بعد 7 دن ہوٹل میں قرنطینہ اور اس کے بعد پھر پی سی آر ٹیسٹ منفی ہونا لازمی ہوگا۔ کویتی حکومت سیاحت اور معاشی سرگرمیوں کے زیادہ سے زیادہ فروغ کے لیے کئی ممالک کے لیے Visa on Arrival کی سہولت فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کویت جانے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!