gas load shedding in mandi bahauddin

منڈی بہاؤالدین میں سحری کے وقت گیس بند، عوام کو پریشانی کا سامنا

منڈی بہاؤالدین میں رمضان المبارک کی پہہلی سحری اور گیس بند. منڈی بہاؤالدین میں شہریوں کو پہلی سحری پر سوئی گیس کی بندش سے دشواری کا سامنا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز طلعت محمود ) منڈی بہاؤالدین شہر اور گردونواح میں مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ . حکومت کی جانب سے سحری اور افطاری میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا تھا

منڈی بہاؤالدین شہریوں کا پہلی سحری پر ہی گیس کی بندش پر وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اپنا تبصرہ لکھیں