نین رانجھا و گردونواح میں گزشتہ ایک ہفتے سے گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

fuel price adjustment
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: نین رانجھا و گردونواح میں گزشتہ ایک ہفتے سے گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری. کھانے کے اوقات صبح و شام میں گیس مکمل طور پر بند

منڈی بہاءالدین: گیس کی لوڈ شیڈنگ بالکل نہیں ہے، روٹین کے مطابق گیس دی جا رہی ہے، گیس افسران. لوگوں کی طرف سے کمپریسر کی استعمال کی وجہ سے گیس نہیں آ رہی. جو لوگ کمپریسر استعمال کررہے ہیں ان کے خلاف آج سے ہی وسیع پیمانے پر کاروائی شروع کررہے ہیں

منڈی بہاءالدین: کمپریسر استعمال کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئے جائیں گے اور ان کا میٹر بھی اتار لیا جائے گا. گیس کے زیادہ استعمال کی وجہ سے بھی گیس کا پریشر کم ہو گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
نین رانجھا و گردونواح میں گزشتہ ایک ہفتے سے گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!