سب انسپکٹر راولپنڈی ظہور احمد کی نماز جنازہ منڈی بہاوالدین میں ادا

mandi bahauddin news in urdu today

منڈی بہاوالدین (سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹر ظہور احمد انتقال کر گئے۔ وہ گردے کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

مقتول ایس آئی ظہور احمد کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے منڈی بہاؤالدین میں ادا کر دی گئی۔ وہ جوڈیشل گارڈ اڈیالہ تعینات تھے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی نے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب انسپکٹر ظہور احمد کی پولیس کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *