منڈی بہاؤالدین گوجرہ اڈہ پر الیکٹرانک کی دکانوں میں اچانک آگ لگ گئی دکانوں میں لاکھوں روپے مالیت کا الیکٹرونک کا سامان موجود .
دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے دو دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ مسلسل پڑھتی ہی چلی جا رہی ہے اڈے پر الیکٹرانکس اور مزید دکانیں موجود ہیں. عینی شاہدین
Leave a Reply