34 وارداتوں میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

punjab police jobs 2022

منڈی بہاءالدین: پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم سکندر حیات عرف کندرو ہلاک، 34 مقدمات میں ملوث تھا. ہلاک ملزم اقدام قتل، ڈکیتی، لوٹ مار سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھا

منڈی بہاءالدین: ہلاک ملزم منڈی بہاءالدین، پنڈ دادنخان اور علی پور پولیس کو مطلوب تھا. ہلاک ملزم پولیس ملازمین پر فائرنگ کے واقعات میں بھی ملوث تھا .پل بھچر کے قریب خطرناک ملزمان کی گرفتاری کے لئے تھانہ کٹھیالہ شیخاں پولیس نے چھاپہ مارا تو خطرناک ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی

منڈی بہاءالدین: خطرناک ملزم سکندر حیات فائرنگ کے تبادلہ میں ہلاک جبکہ ایک ساتھی فرار. ضلع بھر کی ناکہ بندی کر دی گئی فرار ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *