منڈی بہاؤالدین: 3 ماہ میں گرانفروشوں پر 46 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

police
Share

Share This Post

or copy the link

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ ڈویژن میں 3ماہ میں مہنگے دامو ں اشیا خورونو ش فروخت کرنیوالے دکانداروں کو 4کروڑ سے زائد جرمانہ، 524 ایف آئی آرز اور 2ہزار سے زائد گرنفروشوں کو گرفتار کیاگیا ۔

کمشنر نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز اورمتعلقہ افسروں کے ویڈیو لنک اجلاس کے دوران بتایاگیا کہ سیالکوٹ میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد جرمانہ، 223 ایف آئی آرز اور 435 افراد کو گرفتار کیا گیا ،گوجرانوالہ میں 78 لاکھ 96 ہزار جرمانہ، 59 ایف آئی آرز اور 266 گرفتار ، حافظ آباد میں38 لاکھ66 ہزار جرمانہ، 27ایف آئی آرز اور 182گرفتار کیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین سے اسمگل ہونے والی گندم کے 18150 بیگز پکڑ لئے گئے

منڈی بہاؤالدین میں46لاکھ سے زائد جرمانہ، 138 ایف آئی آرز اور 733 گرفتار ، نارووال میں 42 لاکھ73 ہزار جرمانہ، 33 ایف آئی آرز اور 477 گرفتار جبکہ گجرات میں 83 لاکھ جرمانہ ، 44 ایف آئی آرز اور57 گرانفروشوں کو گرفتار کیا گیا ، ڈویژن میں 4 ہزار 566 میٹرک ٹن چینی کا سٹاک موجود ہے ، 4 لاکھ 14 ہزار 939 میٹرک ٹن گندم خریدی جا چکی جبکہ 30 ہزار509 میٹرک ٹن گندم برآمد اور 896 میٹرک ٹن گندم قبضہ میں لی جا چکی ہے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین: 3 ماہ میں گرانفروشوں پر 46 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!