ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین میں بجلی، پانی، آکسیجن، ادوایات کی سہولت غائب

dhq hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مرالہ روڈ منڈی بہاوالدین میں بجلی، پانی، آکسیجن گیس، ادوایات اور علاج معالجہ کی سہولت غائب۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نوٹس لیں۔

منڈی بہاؤالدین (حاجی مظہر اقبال گوندل ) تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال مرالہ روڈ کی بجلی کئی دنوں سے خراب ہے۔ بجلی بند ہونے کی وجہ سے آپریشن نہیں ہو رہے ہیں۔ آکسیجن گیس موجود نہیں ہے۔ پینے کے لیے پانی موجود نہیں ہے۔ واش رومز میں پانی نہیں ہے۔ جنریٹر بھی خراب ہے۔ ہسپتال میں داخل مریض رُل گئے ہیں۔

ہسپتال میں ادوایات کا فقدان ہے۔ ٹیسٹ نہیں ہو رہے ہیں۔ ایکسرے سیمنٹ تمام مشینیں بند پڑی ہیں۔ علاج معالجہ کی سہولت کا فقدان ہے۔ ہسپتال صرف ریفر سنٹر بنا ہوا ہے۔ وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ نوٹس لے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں علاج معالجہ کی تمام سہولیات فراہم کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین میں بجلی، پانی، آکسیجن، ادوایات کی سہولت غائب

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!