منڈی بہاءالدین میں غریب اور مستحق افراد کیلئے احساس بازار قائم کر دیا گیا

Mandi Bahauddin ehsas bazar
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال کی جانب سے دفتر صنعت زار کے باہر غریب اور مستحق افراد کیلئے دیوار احساس اور احساس بازار قائم کر دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کاشف جلیل اور ڈی او سوشل ویلفیئر عاطف وڑائچ نے افتتاح کر دیا، غریب اور مستحق افراد یہاں سے کپڑے جوتے وغیرہ تقسیم کئے گئے

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 جنوری 2022) منڈی بہاءالدین ضلعی انتظامیہ اوت محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے دفتر صنعت زار کے باہر غریب اور مستحق افراد کیلئے دیوار احساس اور احساس بازار قائم کر دیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر کاشف جلیل اور ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر عاطف وڑائچ نے مقامی مخیر افراد کے ہمراہ افتتاح کیا.

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کاشف جلیل کا کہنا تھا کہ غربت کی لیکر سے نیچے زندگی گزارنے والے ہمارے لئے قابل احترام ہیں اور انکی بنیادی ضروریات پورا کرنا ہمارا فرض ہے، اسسٹنٹ کمشنر کاشف جلیل نے کہا کہ دیوار احساس اور احساس بازار کو کامیاب بنانے کیلئے ایک سرکاری اہلکار صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ڈیوٹی سرانجام دے گا.

اس بازار کو محکمہ سوشل ویلفیئر مانیٹر کرے گا، تاکہ اس سے زیادہ سے زیادہ مستحق افراد استفادہ حاصل کر سکیں، انہوں نے مخیر افراد سے کہا کہ وہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، انہوں نے کہا کہ جلد ہی ملکوال اور پھالیہ میں بھی دیوار احساس اور احساس بازار قائم کیا جائے گا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں غریب اور مستحق افراد کیلئے احساس بازار قائم کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!