العصر مال پر نصب کرین رات کو اندھیری اور طوفان کی وجہ سے ایک غریب گھر کے چھت پر گری جس سے اس کے گھر کا چھت اور دیواریں ٹوٹ گئی.
خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. اس وقت جیل روڈ نزد خان قدیر ہوٹل مکمل طور پر بند ہے.
جمعہ سے اتوار تک منڈی بہاؤالدین میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
Leave a Reply