منڈی بہائوالدین: ہسپتال انتظامیہ کی غفلت، ماں اور بچہ جان کی بازی ہار گئے

rape

منڈی بہائوالدین: نجی ہسپتال کے عملہ کی مبینہ غفلت، غلط انجیکشن کے باعث ماں اور بچہ جاں بحق، ورثا کا احتجاج

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 19 اگست 2022) منڈی بہاوالدین کے نجی ہسپتال میں ہسپتال انتظامیہ کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ماں اور بچہ جان کی بازی ہار گئے لواحقین کا الزام ہے ہسپتال انتظامیہ نے غلط انجکشن لگایا ہے کوالیفائیڈ لیڈی ڈاکٹر بھی موجود نا تھی۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاؤالدین کھوکھر ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے خاتون جان کی بازی ہار گئی

خاتون کو الٹراساؤنڈ کے لئے اسپتال کے لئے لایا گیا تھا، خاتون خود چل کر اسپتال آئی تھی ، اسپتال عملہ نے انجکشن لگا دیا، لواحقین کا موقف. ورثا کا کچہری روڈ شاتک ہسپتال کے باہر احتجاج۔مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *