ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ منڈی بہاؤالدین کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ منڈی بہاؤالدین ڈاکٹر الیاس گوندل 29 دن کی رخصت مورخہ 17 اگست 2022 تا 14 ستمبر 2022 بیرون ملک چلے گئے ہیں
منڈی بہاؤالدین (سید حفیظ سبزواری ) ان کی جگہ پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر Preventive Services منڈی بہاؤالدین ڈاکٹر افتخار احمد نے بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ منڈی بہاوالدین 14 ستمبر تک چارج سنبھال لیا ہے اس سلسلہ میں محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
Leave a Reply