ملکوال: عشق میں ناکامی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

ملکوال: عشق میں ناکامی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 24 جون 2021) ملکوال: محلہ کوٹلی میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی.عدیل نامی 22 سالہ نوجوان نے عشق کی ناکامی پر موت کو گلے لگایا،ذرائع

اپنا تبصرہ لکھیں