منڈی بہاؤالدین,ڈی او انڈسٹری کا دفتر مبینہ کرپشن کا گڑھ بن گیا۔لوٹ مار کا بازارگرم۔دفتر کا عملہ دکانداروں سے بھتہ وصول کرتا ہے ۔دکانداروں کی دہائی
منڈی بہاؤالدین۔اشیا خوردونوش بھی مفت میں لیتے ہیں،رقم مانگنے پر چالان کی دھمکی دی جاتی ہے .عقیل شاہ نامی ڈرائیور خود کو انسپیکٹر ظاہر کرکے پٹرول پمپس اور دکانوں منتھلی لیتا ہے۔عقیل نامی ڈرائیور پر انٹی کرپشن میں مقدمہ کے باوجود سیٹ پر تعینات ہے۔متاثرین کی میڈیا سے بات
منڈی بہاؤالدین ۔سرکاری گاڑی پر مارکیٹس،پٹرول پمپس،کارخانوں میں جاتا ہے. خود کو انسپکٹر ظاہر کرکے بھاری رشوت لیتا ہے۔رشوت نہ دینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرواتا ہے ۔متاثرین
منڈی بہاؤالدین۔الزامات میں صداقت نہیں ہے۔تمام کام میرٹ پر کئے جاتے ہیں ۔ڈی او انڈسٹری رانا سعید. اہل علاقہ نے ڈی سی شاید عمران مارتھ سے ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
