dead body

ڈھوک سہارن: مخالفین کی فائرنگ سے 26 سالہ نوجوان قتل

منڈی بہائوالدین آج پھر لہو لہان. گائوں ڈھوک سہارن میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 26 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا، لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہائوالدین منتقل

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 ستمبر 2022) تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین کے گائوں ڈھوک سہارن میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 26 سالہ افتخار احمد ولد سوئنی‌خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا.

اپنا تبصرہ لکھیں