accident

میانہ گوندل: تیز رفتار موٹرسائیکل حادثے کا شکار، 1 لڑکا جاں بحق، 1 زخمی

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 ستمبر 2022) اڈا 26 چک نزد میانہ گوندل کے قریب موٹر سائیکل حادثے کا شکار. حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار لڑکا جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا.

زخمی نوجوان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہائوالدین منتقل کر دیا گیا. حادثے کا شکار لڑکوں کا تعلق پھلروان سے بتایا جا رہا ہے۔ حادثہ یو ٹرن لیتے ہوئے پیش آیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں