school timings in punjab 2022

پنجاب بھر کے سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی تعیناتی کا فیصلہ

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو ہدایات جاری کر دیں۔ صوبے کے 35 ہزار سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز تعینات کیے جائیں گے۔ ہیڈ ماسٹرز کو 10,000 روپے کا اضافی معاوضہ دیا جائے گا۔

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ کئی سالوں سے سکولوں میں مستقل ہیڈ ماسٹرز کی تعیناتی نہیں کی گئی۔ مستقل ہیڈ ماسٹرز کی تعیناتی سے تعلیمی صورتحال بہتر ہو گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں