شاہ تاج شوگر ملز منڈی بہاؤالدین میں کرشنگ سیزن کا آغاز کر دیا گیا

shahtaj sugar mill mandi bahauddin

شاہ تاج شوگر ملز منڈی بہاؤالدین کرشنگ سیزن 2024 اور 2025 کا آغاز آج مورخہ 21 نومبر 2024 کو کیا گیا۔

ادارے کے سربراہ ریڈینٹٹ ڈایکٹر قریشی، جنرل منیجر ایڈمن چوھدری کریم الدین، کین ڈایکٹر محمود احمد خالد اور جنرل منیجر کین قاضی وسیم احمد، ڈایکٹر ٹیکنکل جاوید اقبال، جنرل منیجر الیکٹریکل انعام الحق، جنرل منیجر اکاؤنٹ معین اظہر باجوہ، اور لاھور ھیڈ آفس سے آئے مہمان وقار ڈائریکٹر فنانس نے کیا۔

اس تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اور موقعہ پر بکروں کا صدقہ دیا گیا اور ادارے کی ترقی کے لیے اور تمام ورکر کئی صحت وتندرستی کے لیے دعا مانگی گئی۔ اس موقع پر مزدور اتفاق یونین CBA کے جنرل سیکرٹری مظہر اقبال گوندل اور صدر سرفراز احمد بلوچ اور سنیر نایب صدر محمد منشاء گوندل اور تمام ورکر کے ساتھ گلہ ملے اور سیزن 2024 اور 2025 کے آغاز کئی خوشی میں مبارک باد دی.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *