مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

pahrianwali road accident
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ: پاہڑیانوالی میں خوفناک حادثہ۔ 6 افراد جاں بحق۔ 13 زخمی ۔ حادثہ اڈہ پاہڑیانوالی کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے مابین پیش آیا۔

منڈی بہاؤالدین(ایم.بی.دین نیوز 5 جون 2023) پاہڑیانوالی میں گجرات سرگودھا روڈ پر مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے نتیجہ میں ڈرائیور المعروف کاکو سکنہ پاہڑیانوالی ، بتول بی بی ، رشیدہ بی بی اور زاہدہ پروین سکنہ کوٹ پھلے شاہ سمیت چار افراد موقع پر جاں بحق ہوئے گئے جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 280 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے چار معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا جبکہ دو زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ اور 6 شدید زخمیوں کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں منتقل کر دیا گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!