vehicle accident

کار اور ٹرالر میں تصادم، 3 افراد موقع پر جاں بحق، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین سات سرا چوک میں کار اور ٹرالر میں تصادم 3 افراد جاں بحق . تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکر گی کار سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق.کار سوار تینوں افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین کےنواحی گاؤں پانڈوال سے ہیں پولیس

منڈی بہاؤالدین حادثات تیز رفتاری کے باعث آیا .کار پانڈووال سے منڈی بہاوالدین آ رہی تھی کہ ست سر چوک کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی. تینوں ڈیڈ باڈی ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں . پولیس تھانہ سول لائن نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں: سیہون میں مسافر وین کو حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق

اپنا تبصرہ لکھیں