منڈی بہاءالدین کی 18 نہروں کی بھل صفائی مکمل کر لی گئی

2 Chak: Damage to crops and livestock due to canal embankment
Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدات ضلع بھر کی نہروں اور مائنرز کی بھل صفائی مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمہ ایریگیشن کے افسران نے شرکت کی۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19مارچ 2024) ایس ای ایریگیشن نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 13جنوری سے 31جنوری 2024 تک جاری رہنے والی مہم میں 18 نہروں کی بھل صفائی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید 13نہروں کی بھل صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ بھل صفائی مہم 15اپریل تک جاری رہے گی ۔

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق نہری پانی چوری کے خلاف زیروٹالرنس ہے ،پانی چوری کے لئے غیر قانونی چینل ملنے پر فوری ایکشن لیا جائے اور غیر قانونی کٹ یا چینل کو موقع پر ہی ختم کیا جائے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ دیہاتی علاقوں میں کا شتکاروں کو نہری پا نی کی فراہمی کو ممکن بنانے کیلئے نہروں اور راجباہوں کی بھل صفائی سو فیصد مکمل کروائی جائے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین کی 18 نہروں کی بھل صفائی مکمل کر لی گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!