اج ایک اور ظلم منڈی بہاؤالدین کی تاریخ میں لکھا گیا۔
ایک غریب شخص (خاور محمود ) سکنہ گوڑھا محلہ کچہری والی گلی کا رہائشی تھا جو اج صبح محنت مزدوری کے لیے مانگٹ جا رہا تھا۔ ایک تیز رفتار گاڑی نمبر (SG 191.(XLI. پیچھے سے ٹکر ماری ۔
جس کے نتیجے میں غریب شخص خاور محمود جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جان بحق ہو گیا۔
