Collision between van and tractor trolley due to fog, 1 person killed

اجووال: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، کار نہر میں جاگری، 2 نوجوان زخمی

ملکوال کے نواحی گاؤں اجووال میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم. کار اپنا توازن کھو کے نہر میں جاگری، موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان شدید زخمی

زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے منڈی بہاؤالدین منتقل کیا گیا جہاں سے ایک زخمی کو لاہور ریفر کر دیا گیا۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں