معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا www.mbdinnews.com مئی 20, 2023May 20, 2023 0 تبصرے 447 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منڈی بہاؤالدین میں ایک اور نوجوان قتل نواحی گاؤں ” گنیاں ” میں معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ منڈی بہاوالدین کی خبریں اپنے واٹس ایپ پہ حاصل کریں