Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

برائلر مرغ کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

chicken rate today mandi bahauddin

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

نئے سال کا نیا تحفہ: منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.فی کلو قیمت 500 روپے سے تجاوز کر گئی. آج برائلر مرغ 522 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 274 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 2 جنوری 2023) نئے سال کا نیا تحفہ: منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی. مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 48 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 474 روپے سے بڑھ کر 522 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 332 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 340 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 348 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 274 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 8،100 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

chicken rate list today today chicken rate today chicken rate in mandi bahauddin Today chicken rate Mandi Bahauddin
←لاری اڈا پر گارڈ کی فائرنگ سے 10 سالہ بچہ جاں بحق
چودھری اپنی سیٹیں بچانے کیلئے صرف گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں دو سو ارب روپے خرچ کر رہے ہیں→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz