mandi bahauddin chicken rate list

برائلر مرغ کی قیمت 650 روپے سے تجاوز کر گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، برائلر مرغ 650 روپے سے تجاوز کر دیا. آج برائلر مرغ 651 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 249 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 فروری 2023) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 637 روپے سے بڑھ کر 651 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 418 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 426 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 434 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 249 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ ،7380 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

اپنا تبصرہ لکھیں