شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی ہاتھا پائی؛ ویڈیو وائرل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کھٹمنڈو: نیپال میں شادی کی رسومات کے دوران معمولی بات پر دلہا دلہن کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جنوبی ایشیائی ممالک میں شادی کی رسومات رنگا رنگ اور دلچسپ ہوتی ہیں تاہم کبھی کبھی ہار اور جیت کا تاثر لیے ان رسومات کے دوران جھگڑا بھی ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ نیپال میں پیش آیا جہاں شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کو ایک دوسرے کے چہرے کو رنگنا تھا۔ پہل کی کوشش میں دونوں کے درمیان جھگڑا ہوجاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں بجلی کی بندش سے بہنوں کی غلط دلہوں سے شادی ہوگئی

دلہن اس کوشش میں نیچے بھی گرجاتی ہے۔ اس دوران اہل خانہ نے دلہا دلہن کو روکنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے مزے مزے کے تبصرے کیے اور شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی لڑائی کو نورا کشتی قرار دیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی ہاتھا پائی؛ ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!