سڑک پر رومانس کرنے والا لڑکا گرفتار، ویڈیو وائرل

Boy romanced on the street arrested, video goes viral
Boy romanced on the street arrested, video goes viral
Share

Share This Post

or copy the link

ویب ڈیسک : بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کی پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے، جو مبینہ طور پر حضرت گنج علاقے میں وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا تھا جہاں مبینہ طور پر وہ ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ مصروف شاہراہ پر سکوٹر پر سوار تھا۔

یہ ویڈیو منگل کو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی جس میں ایک جوڑے کو نازیبا اشارے کرتے دیکھا گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے وائرل ویڈیو میں موجود شخص کو حراست میں لے لیا، ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی نابالغ نکلی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں نصف بدن تک بالوں سے بھرے بچے کی پیدائش

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس (اے ڈی سی پی) سنٹرل لکھنؤ راجیش سریواستو نے بدھ کے روز خبر ایجنسی اے این آئی کو بتایا ‘کل ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں لکھنؤ کے حضرت گنج تھانے کے علاقے میں ایک مرد اور ایک نابالغ لڑکی کو سکوٹر پر نامناسب طریقے سے بیٹھے دیکھا گیا ۔

انڈین پینل کوڈ کی دفعات 294، 279 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور 23 سالہ وکی شرما جو سکوٹر چلا رہا تھا، کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس کی سکوٹر کو ضبط کرلیا گیا ہے۔’

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سڑک پر رومانس کرنے والا لڑکا گرفتار، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!