لیبیا کشتی حادثے میں ڈوبنے والے نوجوان کی میت 26 اپریل کو پہنچے گی

illegal immigration

منڈی بہاءالدین کے آصف علی والد نذر محمد (عرف عابد ) 13 تاریخ کو لیبیاکشتی حادثے میں وفات پا گئے تھے ان کی ڈیڈ باڈی 26 تاریخ ہفتے والے دن پہنچ جائے گی ان نماز جنازہ ہفتے والے دن محلہ شفقت آباد والے جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا۔اہل خانہ۔

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں گیارہ لاشیں نکالی گئی جن میں سے چار کی شناخت پاکستانیوں کے طور پر ہوئی. تین نوجوانوں کا تعلق ضلع منڈی بہاءالدین سے ہے.

رپورٹ کے مطابق زاہد محمود ولد لیاقت علی کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے جبکہ سمیر علی ولد راجہ عبدالقدیر، سید علی حسین ولد شفقت الحسین اور آصف علی ولد نذر محمد کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *