ملکوال: مسلح ملزمان نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 39 لاکھ روپے نقدی لوٹ لئے
منڈی بہاوالدین ملکوال سرکل میں ڈکیتی، راہبری کی وارداتوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ دھڑلے سے جاری ھے. نامعلوم مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہو کر اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا، اور تشدد کا نشانہ بھی بنا ڈالا ملکوال...
Read News