میانی میں کتوں کی لڑائی کے پیچھے ایک شخص قتل۔
تفصیلات کے مطابق کتوں کی لڑائی سے منع کرنے کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 40 سالہ محمد صفدر کو قتل کر دیا۔
صفدر اپنے کھیتوں میں چارہ کاٹنے گیا ہوا تھا کہ اسے فائرنگ کرکے مار دیا گیا۔