Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

earthquake in pakistan

Written by

www.mbdinnews.com

in

پاکستان, منڈی بہاوالدین

فیصل آباد، چنیوٹ، پنڈدادن خان، بھلوال، سرگودھا، خوشاب، منڈی بہاؤالدین، پھالیہ، حافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگوں میں خوف وہراس.

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے بالائی اور میدانی علاقوں فیصل آباد، چنیوٹ، پنڈدادن خان، بھلوال، سرگودھا، خوشاب، منڈی بہاؤالدین، پھالیہ، حافظ آباد، ننکانہ صاحب، پنڈی بھٹیاں، ملکوال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلے کے جھٹکے
←دسمبر میں ملک میں وقفے وقفے سے بارشوں کے 3 سپیل متوقع ہیں
ڈی چوک میں کنٹینر سے گرائے جانے والا پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz