punjab police jobs 2022

اینٹی کرپشن کا چھاپہ، اسسٹنٹ انسپکٹر انڈسٹری رشوت لینے پر گرفتار

منڈی بہاوالدین۔اینٹی کرپشن کا چھاپہ،اسسٹنٹ انسپکٹرانڈسٹری رشوت لینے پر گرفتار. ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری میں تعینات عابد نامی اہلکار نے 15،000روپے رشوت لی۔اینٹی کرپشن

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 18 جنوری 2023) اینٹی کرپشن ٹیم نے جوڈیشیل مجسٹریٹ کی سربراہی میں چھاپہ مارا. گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیاہے۔اینٹی کرپشن

منڈی بہاوالدین۔ملزم سے بطور رشوت لئے گئے 15000 روپے برآمد کئے ہیں۔ملزم نے وزن والے کنڈے کے لائسنس کی تجدید کے عوض 15،000 روپے وصول کئے۔درخواست دہندہ کا بیان

اپنا تبصرہ بھیجیں