robbery

کھائی: نامعلوم چور دارا میں کھڑی گاڑی لے اڑے

ملک وال کے نواحی گاؤں کھائی سے نامعلوم چور دارا میں کھڑی سولہ لاکھ روپے مالیتی کار لے اڑے مقدمہ درج

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 نومبر 2022) تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرہ کے علاقہ کھائی کے رہائشی محمد عرفان نے پولیس کو بیان دیا کہ گزشتہ شب میں اپنی کار نمبری Leb 5278 ماڈل 2009 ایکس ایل آئی مالیتی سولہ لاکھ روپے دارہ میں کھڑی کرکے گھر آگیا

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین میں موبائل کی دکان پر چوری کی واردات، گن پوائنٹ پر کیش چرا کر فرار

صبح جب اٹھ کر دارہ میں گیا تو کار کو نامعلوم چور لیکر رفوچکر ھو گئے تھے جس پر تھانہ گوجرہ نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ھے

اپنا تبصرہ لکھیں