منڈی بہاؤالدین میں تھانیدار کے اوورسیز پاکستانی کی بیوی پر مبینہ تشدد

kousar perveen
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین۔تھانہ سول لائن میں تھانیدار کا اوورسیزپاکستانی کی بیوی پرمبینہ تشدد۔مقدمہ کے ملزمان گرفتار کرنے کی بجائے مدعیہ کو حوالات میں بندکرنے کی دھمکیاں

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز طلعت محمود ) ملزمان میرے بچوں کو اغواکرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔4ماہ سے تھانے کے چکر لگارہی ہوں،شنوائی نہیں ہورہی۔ مقدمہ کے ملزمان کو تھانے میں پروٹوکول جبکہ مجھے تذلیل کا نشانہ بنایاجاتاہے۔متاثرہ خاتون کوثر پروین کی میڈیا سے بات چیت

یہ بھی پڑھیں:آئس کے نشے میں مبتلا شوہر اپنی بیوی کو چاند رات سے باندھ کر تشدد کرتا رہا، ویڈیو وائرل

منڈی بہاوالدین۔ڈی پی او کے ہدایت پر تھانہ سول لائن گئی تو سب انسپکٹر آفتاب بیگ نے گندی گالیاں دیں. لیڈی کانسٹیبل نےمیرے کم سن بیٹے کے سامنے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا۔. میرا خاوند سعودی عرب میں مقیم ہے ملزمان بلیک میل کرکے رقم بٹورنا چاہتے ہیں۔متاثرہ خاتون کوثر پروین

منڈی بہاوالدین۔میری اور میرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے، ڈی پی او تحفظ فراہم کریں. تھانہ سول لائن میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے،انصاف فراہم کیاجائے۔متاثرہ خاتون کی میِڈیا سے بات چیت. واقعہ کی انکوائری لگادی ہے،ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ڈی پی او نعیم عزیز

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین میں تھانیدار کے اوورسیز پاکستانی کی بیوی پر مبینہ تشدد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!