الخدمت فاؤنڈیشن منڈی بہائوالدین کی ٹیم میانوالی میں سیلاب زدگان کیلئے امداد لیکر پہنچ گئی

al khidmat foundation
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین میونسپل کمیٹی الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے چوھدری مرتضیٰ گجر محمد منشاء بھٹیانہ ایڈووکیٹ ,زاہد عمران گوندل علوآنہ , امتیاز شکور بٹ ,فیصل نعیم, محمد رفیق گوجر,فرقان علی, طاہر رسول میکن ,منظور احمد قریشی, ڈائریکٹر پی این سی 24 رستم علی میانوالی کے علاقہ سلطان والا سیلاب زدگان کیلئے 500 گھروں کا راشن لیکر پہنچ گئے ۔

منڈی بہاؤالدین سے سلطان والا سیلاب زدگان کے لیے لائی گئی امداد کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تقسیم کیا ۔اور منڈی بہاؤالدین الخدمت فاؤنڈیشن کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا انہوں نے بتایا کہ دو ماہ گزر چکے ہیں سلطان والا مکمل سیلاب کی زد میں آ گیا لیکن یہاں کوئی سیاسی نمائندہ نہیں پہنچ سکا۔

اس موقع پر امیر ضلع منڈی بہاؤالدین جماعت اسلامی رانا محمد اعظم نے 10 لاکھ کا چیک سیلاب زدگان کیلئے پیش کیا ۔ الخدمت فاؤنڈیشن میونسپل کمیٹی منڈی بہاؤالدین الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کو امداد کیلئے مزید کوششیں جاری ہیں 5 ٹرک راشن جس کی مرکزی آفس منڈی بہاؤالدین پیکنگ جاری ہے جو جلد متاثرہ علاقوں میں پہنچایا جائے گا. ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
الخدمت فاؤنڈیشن منڈی بہائوالدین کی ٹیم میانوالی میں سیلاب زدگان کیلئے امداد لیکر پہنچ گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!